ارجنٹائن میں گلیشیئر اُلٹ گیا

July 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

موسم گرما کے آتے ہی گلیشیئر پگھلنا معمول کی بات ہے لیکن ارجنٹائن میں گلیشیئر الٹنے کا انوکھا منظر دیکھا گیا ہے۔

سمندر میں موجود گلیشیئر الٹنے کا منفرد منظر ایک سیاح نے کیمرے میں محفوظ کر لیا، جس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔

یہ منظر دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی حیران رہ گئے۔