6 سالہ بچے کا 2 گھنٹے تک پش اپس کا مظاہرہ

July 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چیچنیا میں 6 سالہ بچے نے دو گھنٹوں تک پش اپس لگا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے پُش اَپس کا شاندار مظاہرہ کر کے دو ورلڈ ریکارڈ بنا لئے ہیں۔

چیچنیا سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ Rahim Kuriev نامی بچے نے ایک ٹی وی شو میں اپنی مہارت کا عملی مطاہرہ کرتے ہوئے دو گھنٹوں میں لگاتار 4,183 جبکہ مزید 4,618 بار پُش اپس لگا کر سب سے زیادہ پش اپس سمیت دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔

Rahim Kuriev کے اس کارنامے کو جلد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائیگا۔