چین میں بلند عمارت پر بجلی گرجنے کا منظر

July 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں طوفانی بارش اور گرج چمک سے سیکڑوں میٹر بلند عمارت پر بجلی گرجنے کے مناظر دیکھے گئے۔

کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونیوالے اس منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب بجلی کی گرج 599میٹر بلند’ پنگ این فنانس‘سنیٹر کی عمارت پر پڑی اور آسمان بجلی گراتے ہوئے نیلے رنگ میں ڈھل گیا۔

صرف یہی نہیں بلکہ اس انوکھے منظر کو مختلف زاویوں سے بھی ریکارڈ کیا گیا۔

یہ منفرداور دلکش مناظر سے بھرپور برف خلیفہ پر بجلی کڑکنے کی ویڈیوز نہ صرف لوگوں کوحیران کر رہی ہے بلکہ یہ مبہوت کن نظارہ بھی یاد گاربن گیا ہے۔