ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز اور افسران کے ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دینے پر پابندی

July 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے ایک حکمنامہ کے ذریعے سندھ بھر کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بغیر مجاز اتھارٹی بات چیت اور انٹرویوز پر پابندی عائد کر دی ہے۔