22 سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

July 23, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر ) شاہدرہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 22 سالہ موٹرسائیکل سواربہادر خان جاں بحق ہو گیا ۔