ایّام تشریق میں روزہ رکھنا…!

August 09, 2019

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔قربانی کے دنوں میں کس دن روزے کی ممانعت ہے؟

جواب:۔قربانی کے تینوں دنوں کا اور تیرہ ذو الحجہ کا روزہ مکروہ تحریمی ہے۔