پُر نور دعا: قربانی کی دعا

August 09, 2019

بِسْمِ اللہِ وَاللہُ اَکْبَرُ اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ اَللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ۔

اللہ کے نام کے ساتھ ذبح کرتا ہوں اور اللہ سب سے بڑا ہے اور اے اللہ، یہ قربانی تیری توفیق سے ہے اور تیرے ہی لیے ہے، اے اللہ میری طرف سے یہ قربانی قبول فرمالے…(صحیح مسلم)