مختلف واقعات میں 7افراد زخمی

August 18, 2019

میرپورخاص(نامہ نگار) گاؤں راحب پھنور میں عمر رسیدہ خاتون نسرین پھنور، اس کا شوہر رانجھوپنھور اور بیٹا برکت پھنور شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرسول اسپتال میرپورخاص پہنچادیا گیا۔رابطہ کرنے پر پولیس نے بتایا کہ تاحال کسی نے واقعہ کی رپورٹ درج نہیں کرائی ہے۔دریں اثناء رنگ روڈ پر رکشہ الٹ جانے سے 4افراد فہیم احمد،گل ،محمد،لیاقت اور دلہا خان زخمی ہوگئے ۔