آئس لینڈ، 700 سال پرانے گلیشیر کیلئے تقریب

August 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

700 سال پرانے گلیشیر کیلئے تقریب

آئس لینڈ میں 700 سال پرانا گلیشئر موسمیاتی تبدیلی کی نذر ہو گیا ہے۔

اس گلیشئر کے ختم ہونے پر افسردہ لوگوں نے اتوار کے روز اکٹھے ہو کر اس گلیشئر کو الوداع کہا۔

گلیشئر کو الوداع کہنے کی تقریب میں آئس لینڈ کی وزیر اعظم کیٹرن جیکوبزڈوٹر اور آئرلینڈ کی سابق صدر میری رابنسن سمیت 100 افراد دو گھنٹے کی ہائیکنگ کرتے ہوئے اس آتش فشاں گلیشئر کے دہانے پر پہنچے۔