عالمی جونیئراسنوکر، پاکستانی کھلاڑی ناک آئوٹ مرحلے میں

August 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روس میں کھیلی جانے والی آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر16 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خان اور حمزہ الیاس نے ناک آئوٹ مر حلے میں رسائی حاصل کر لی، دونوں نے اپنے روسی حریف کو ناکامی سے دوچار کیا۔