پاکستانی گالفرز جاپان جائیں گے

August 25, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشیا پیسیفک جونئیر گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کا دو رکنی ٹیم حصہ لے گی۔مرد گالفر میں عطااللہ اور خواتین میں ہمنا امجد شامل ہیں۔ ایونٹ پیر سے ٹوکیو میں کھیلا جارہا ہے۔