پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بندکر دی

September 12, 2019

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند کر دی جس کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازوں میں تعطل کا امکان ہے۔ پی ایس او نے پی آئی اے کروڑوں روپے لینے ہیں ۔ پی آئی کے ترجمان کے مطابق پی ایس او سے معاملات طے کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔