بلدیاتی اداروں کے سربراہان سے زیر التوا شکایات کا ریکارڈ طلب

September 12, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو زیر التوا شکایات، نئی درج ہونے والی شکایات کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر ورپور ٹ بھجوانے کی ہدایت کردی ہے۔