کیچی بیگ میں ٹریکٹر نے سائیکل سوارلڑکے کوکچل کرہلاک کردیا

September 14, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کیچی بیگ میں ٹریکٹر نے سائیکل سوار 13سالہ لڑکے کو کچل کر ہلاک کر دیاپولیس کے مطابق سکندر آباد میں ٹریکٹرنے سائیکل سوار13سالہ لڑکے کوکچل کرہلاک کردیا پولیس نے ڈرائیور مہراللہ کوگرفتارکرکے لاش شناخت کیلئے مردہ خانے منتقل کردی۔