برازیل کے اسپتال میں آتشزدگی،11 افراد ہلاک

September 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

برازیل کے اسپتال میں آتشزدگی،11 افراد ہلاک

برازیل کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے باڈم اسپتال میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے وارڈ میں دھواں بھرگیا۔

عملے نے مریضوں کو بستر سمیت اور وہیل چیئر پر باہر نکالا۔

آگ پر قابو پالیا گیاہے، آگ ممکنہ طور پر جنریٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔