محمد وسیم آج کراچی پہنچیں گے

September 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

باکسر محمد وسیم نے فلپائن کے کونراڈو ٹینامور کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلپائن کے کونراڈو ٹینامور کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کردیا۔

محمد وسیم نے اپنی اس کامیابی کو پاکستانی عوام اور کشمیریوں کے نام کردیا۔

محمد وسیم اتوار کی صبح کراچی پہنچیں گے۔