رشید آباد فلائی اوور کے نیچے گرین بیلٹ تعمیرکرنے کا فیصلہ

September 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے ایم پی اے ظہیرالدین خان کے ہمراہ رشید آباد چوک کا دورہ کیا۔اس موقع پر رشید آباد فلائی اوور کے نیچے طویل چوک میں گرین بیلٹ تعمیرکرنے کا فیصلہ کیا گیا۔