غفلت پر لائن سپرنٹنڈنٹ فرسٹ معطل

September 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو اتھارٹی نے غفلت برتنےپر میپکو سول لائن سب ڈویژن خانیوال کے لائن سپرنٹنڈنٹ فرسٹ محمد عمران کو معطل کردیاہے۔