بہاؤ الدین زکریاؒ کےعرس کی تیاریاں

September 15, 2019

ملتا ن ( سٹا ف رپو ر ٹر )روحانی پیشوا حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ؒ کے سالانہ تین روزہ عرس کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کا اجلاس کل بروز سوموار ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا جس میں عرس انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔