نشتر :مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق

September 15, 2019

ملتان( سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔38سالہ عبد العزیز کا تعلق تونسہ سے ہےجو بلوچستان سے واپس آیا تو تیز بخار میں مبتلا تھامریض کو آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔