آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

September 16, 2019

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا جہاں وہ اپنے دورے کے دوران مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔

یہ بھی پڑھئے: آئی ایم ایف معاہدہ اوراثرات

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان میں مختلف محکموں کی کارکردگی پر معلومات حاصل کرے گا ۔






یہ بھی پڑھیے: آئی ایم ایف کیا ہے؟

ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مختلف محکموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔