لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے کاروں کے کاروبار میں سرمایہ کاری اور گاڑیوں کی بکنگ کے نام پر سےسیکڑوں لوگوں سے دھوکہ دہی سے بھاری رقوم وصول کرنے کے الزام میں گوجرانوالہ کی کمپنی کے مالکان جاوید مظفر بٹ اور ملک عثمان ریاض کو گرفتار کر لیا ہے ۔