گرلز تھرو بال ایونٹ کا آغاز

September 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دسویں کلیگن گرلز تھرو بال چیمپئن شپ منگل سے کراچی میں شروع ہوگئی ۔ ایونٹ میں106ریکارڈ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، پہلے روز مختلف ایونٹس کے40 میچوں کے فیصلے ہوئے۔