آئل تنصیبات پر حملہ، سعودی عرب میں اہم پریس کانفرنس آج ہوگی

September 18, 2019

سعودی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئل تنصیبات پر حملوں سے متعلق آج سعودی عرب میں اہم پریس کانفرنس کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پریس کانفرنس میں حملے میں استعمال ہونے والے ایران کے ہتھیار دکھائے جائیں گے۔ پریس کانفرنس مقامی وقت کے مطابق شام کو ہوگی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

آئل تنصیبات پرحملے سے متعلق اہم پریس کانفرنس آج ہوگی

واضح رہے کہ سعودی عرب کے شہر بعقیق میں واقع آئل فیلڈ پر ہفتے کی صبح ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیاتھا۔