سمندری طوفان’ایمیلڈا‘ ہیوسٹن سے ٹکراگیا

September 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سمندری طوفان’ایمیلڈا‘ ہیوسٹن سے ٹکراگیا

سمندری طوفان ’ایمیلڈا‘ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے ٹکرا گیا ہے۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان ’ایمیلڈا‘ سے ہونے والی شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔

سمندری طوفان کے باعث سکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ ریاست کے جنوب مشرقی حصے میں آئندہ دو روز تک تیز بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی ہے۔