جامعہ کراچی، ایل ایل بی کے ضمنی امتحانات 23 ستمبر سے شروع ہونگے

September 19, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2018ء کا آغاز23ستمبرسے ہوگا۔طلبہ مزید معلومات کے لئے اپنے متعلقہ کالجز سے رجوع کرسکتے ہیں۔