تھائی لینڈ کے وزیراعظم کا مسلم طلبا کی جاسوسی کے فیصلے کا دفاع

September 19, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پولیس کی جانب سے مسلم طلبا کی جاسوسی کے فیصلے کا دفاع کیا ہے ۔ تھائی لینڈ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے پولیس کے اس اقدام کو غیر قانونی اور امتیازی سلوک قرار دیا جارہا ہے۔