آسمان سے گرا مکان میں اٹکا

September 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس: پیراٹروپرہدف پر اترنے کے بجائے گھر کی تیسری منزل پر اٹک گیا

روس میں ٹریننگ کے دوران جہاز سے چھلانگ لگانے والا پیراٹروپر اپنے ہدف پر اترنے کے بجائے ایک پانچ منزلہ گھر کی تیسری منزل پر اٹک گیا۔

تفصیلات کے مطابق چین اور روس کی سرحد کے نزدیک ہونے والی فضائی مشقوں کے دوران ایک چھاتہ بردار کا پیراشوٹ ایک گھر کی چھت میں اٹک گیا تاہم وہ محفوظ رہا۔