سیریز کی تیاری کا کام شروع

September 20, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سری لنکا کی سیریز کی تیاری کاکام شروع ہوگیا ہے۔کراچی میں تین ون ڈے میچوں کے لئے دو پچوں کی تیاری کا کام جاری ہے۔