تھرو بال سیمی فائنل آج ہوں گے

September 20, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تھروبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ جمعے کوصبح 9 بجے کھیلے جائیں گے۔