سید معظم حیدر ڈی جی کالجز ہوگئے

September 20, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آدم جی سائنس کالج کے پرنسپل اور 20گریڈ کے پروفیسر سید معظم حیدر ڈی جی کالجز ہوگئے.ریجنل ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد عبدالحمید چنڑ سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا. سید معظم حیدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ دریں اثناسپلا نےسید معظم حیدر کو مبارکباد دی ہے۔