ایم کیو ایم لندن نیو یارک میں مظاہرہ کرے گی

September 20, 2019

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم لندن کے امریکی یونٹ کے تحت27ستمبر کو نیویارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں کراچی میں ایم کیو ایم کے کار کنوں، مہاجروں کے خلاف جاری آپریشن، بانی ایم کیو ایم کی تقاریر پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔