ترکی، دبئی سے27پاکستانی ڈی پورٹ

September 20, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ترکی سے24 اور دبئی سے3پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرکے اسلام آبادبھیج دیاگیا۔تمام ڈی پورٹیزکوبعدازاں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پاسپورٹ سیل بھجوادیا۔