سرچ آپریشن میں دو افراد گرفتار

September 20, 2019

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے کا مسیٹس یو نیو ر سٹی ، چک شہزاد اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ دو پسٹل بھی قبضہ میں لے لئے گئے۔