سروسز ہسپتال میں کمشنر کازیادہ ٹوکن فیس وصول کرنے پرٹھیکیدار کےخلاف ایف آئی آر درج کرنے کاحکم

September 20, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور محمد آصف بلال لودھی نے سروسز ہسپتال میں شہریوں سے زائد ٹوکن فیس وصول کرنے والے ٹھیکیدار پر موقع پر ہی ایف آئی آر دینے کا حکم دیا۔