جمیل اصغربھٹی کے بھائی انتقال کرگئے

September 20, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی)پنجاب بار کونسل کے سینئر ممبر اور تحریک انصاف لائرز فورم پنجاب کے سابق صد ر جمیل اصغر بھٹی کے بھائی نذیر بھٹی انتقال کرگئے ،انہیں رائیونڈ میں سپردخاک کردیاگیا ۔