میرکبیرمحمدشہی کاحاجی جان محمدمری کے انتقال پر اظہار افسوس

September 20, 2019

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے سبی پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ حاجی جان محمد مری عرف ممے کے انتقال لواحقین سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔