جام کمال کا ٹینڈروں کی منسوخی پرناپسندیدگی کا اظہار

September 20, 2019

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بعض محکموں کی جانب سے نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے جاری کیے گئے ٹینڈروں کی منسوخی پر نا پسند یدگی کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ کی جانب سے تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جاری کیے گئے ٹینڈر کسی قانونی اور ناگزیر وجہ بتائے بغیر کسی صورت منسوخ نہ کیے جائیں۔