پیرو: آئینہ دیکھ کر شیروں کا ردِعمل

September 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پیرو: آئینہ دیکھ کر شیروں کا ردِعمل

انسانی فطر ت ہے کہ جب وہ آئینے کے سامنے کھڑا ہو تا ہے تو اپنے آپ کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ خود کو سجانا سنوارنا بھی شروع کر دیتا ہے۔

ایک فو ٹو گرافر نے جنگل کے بادشاہ شیروں کے ردِ عمل کو دیکھنے کےلیے جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے گھنے جنگل میں مختلف مقامات پر آئینے رکھ دیئے۔

بس پھر کیا تھا جب بھی کو ئی شیر اِن آئینوں کے سامنے سے گزرتا تو اک پل کےلیے کھڑا ہو کر اپنا عکس دیکھتا، لیکن ردِ عمل سب کا ملا جلا تھا۔

جیگوار نے شیشے میں دیکھ کر ٹکریں مارنی شروع کر دیں، وہیں پوما اپنا عکس دیکھ کر غرانے لگا۔

شیروں کی یہ تما م حرکات شیشے کے سامنے درخت کے ساتھ لگے ایک پو شیدہ کیمرے میں ریکارڈ ہو تی رہی, جسے ہزاروں افراد دلچسپی سے دیکھ چکے ہیں۔