حاضر دماغ ڈرائیور جلتا ٹرک فائر اسٹیشن میں لے آیا

September 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

حاضر دماغ ٹرک ڈرائیور جلتا ٹرک فائر اسٹیشن میں لے آیا

چین میں ایک حاضر دماغ ٹرک ڈرائیور اپنے جلتے ٹرک کو چلاتا ہوا فائر اسٹیشن پہنچ گیا۔

چین کے جن جیانگ شہر میں ڈرائیور نے دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے جلتے ہوئے ٹرک سے اتر کر بھاگنے کے بجائے اس کو فائر اسٹیشن پہنچا کر دم لیا، جہاں اسٹیشن کے عملے نے فورا آگ بجھا دی۔