فیسٹول فٹبال کا افتتاحی میچ ڈرا

September 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ افتتاحی میچ میں پاک پی ڈبلیو ڈی اور ایف سی کراچی لمیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا جو بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ٹورانامنٹ کا افتتاح صمد حبیب صاحب نے کیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد طلحہ، آرگنائزنگ سیکرٹری خالد یاسین بھی موجود تھے۔