مورگن انگلینڈ کی قیادت کیلئے راضی

September 21, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ فاتح انگلش کپتان اوئن مورگن نے آخر کار 3 ماہ کے طویل انتظار کے بعد محدود اوورز کرکٹ میں قیادت جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق مورگن اگلے سال آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی20 تک ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے.

Your browser doesnt support HTML5 video.

اوئن مورگن

33 سالہ کپتان 50 اوورز فارمیٹ کی ٹرافی کے بعد انگلینڈ کے لئے ٹی 20 ورلڈ کی ٹرافی جیتنے کامشن لئے نئے چیلنج کے لئے تیار ہوگئے ہیں ۔