بلدیہ عظمیٰ کی کونسل کا عام اجلاس پیر کو ہوگا

September 21, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس پیر کو ہوگا میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت اجلاس ڈھائی بجے دن، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ، واقع ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔