تخلیق حیدر نقوی کا چہلم کل ہو گا

September 21, 2019

کراچی(پ ر)سید تخلیق حیدر نقوی کے چہلم پر قر آن خوانی و مجلس اتوار22ستمبر کو شام 4بجےمسجد و امام بار گاہ آخر الزماں ،جوہر موڑ،گلستان جو ہر میں ہو گی۔علامہ ظل ثقلین زیدی خطاب کرینگے۔