رابطہ کمیٹی کا نجم مصطفیٰ سے اظہار تعزیت

September 21, 2019

کر اچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سی اوسی کے رکن نجم مصطفیٰ کی والد ہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے مرحو مہ کے تمام سوگواران ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد دردی کا اظہا ر کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حومہ کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کر نے کی ہمت دے ۔