شرافت حسین کی منیر حسین سے تعزیت

September 21, 2019

کراچی(پ ر) انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین، محمد نقی دہلوی، ظفر میمن، شجاع الدین اجمیری، محمد ابراہیم ،اختر حسین بھاشانی اور امجد علی نے تاجر رہنما منیر حسین کے والد اور محمد بلاول کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔