تشویش ……

September 21, 2019

دوستو! آثار ہیں تشویشناک

کون جانے وقت کی کیا چال ہے

بّرِ کوچک ہی نہیں جنجال میں

شرقِ اوسط کا کہو، کیا حال ہے