احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں،حکومت مدت پوری کریگی،گورنرپنجاب

September 21, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے جنرل سیکرٹری شعیب احمد صدیقی اور بزنس کیمونٹی نےملاقات ہے جبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کسی احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں،حکومت مدت پوری کریگی ۔