مجلس عزا

September 21, 2019

لاہور(پ ر)حضرت امام حسینؓ کی شہادت کے سلسلہ میںاتوار صبح8بجےسید صادق حسین کربلائی کی رہائش گاہ واقع ڈھاکہ روڈنزد شاپنگ سینٹر،صدر بازار لاہور کینٹ مجلس عزا منعقد ہوگی۔ مولانا گلفام حسین ہاشمی خطاب کریں گے۔بعد از مجلس شبیہ علم بھی برآمد ہوگی۔