اے این پی کے رہنمائوں کی تعزیت

September 21, 2019

کوئٹہ(پ ر)اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل صاحب جان کاکڑ صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر صوبائی نائب صدر اصغرعلی ترین صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید عبدالباری آغا ضلعی صدر حاجی عبدالمالک کاکڑ صوبائی سالار اعلی عبدالغنی درانی اور دیگرنے پارٹی رکن ملک شکور کاکڑ کے والد ملک عبدالغفور کی نماز جنازہ میں شرکت بعدازاں لواحقین سے تعزیت کی۔